sh nawaf died

امیر کویت شیخ نواف احمد انتقال کر گئے

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کے امیر شیخ نواف احمد86برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق امیر کویت ایک ماہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھے ،ان کے انتقال پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے سربراہان مملکت نے افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں نیا مگر شاندارموڑ آگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں