اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) کچہری میں انوکھا واقعہ ،وکیل کی جیب میں پڑا موبائل پھٹ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وکیل کی جیب میں موبائل دھماکے سے پھٹ گیا اور دھواں نکلنے لگا ،وکیل نے فوری کوٹ اتار پھینکا ،حادثہ میں وکیل جسمانی طور پر محفوظ رہا ۔