اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کر دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن رپورٹ کے مطابق ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 6کروڑ92لاکھ 63ہزار 704جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 5کروڑ93لاکھ22ہزار56ہے ،مرد ووٹرز کی شرح 53.87جبکہ خواتین ووٹرز کی 46.13فیصد ہے ۔اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد 10لاکھ 83ہزار ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : گیس قیمتوں میں اضافہ نامنظور،سینکڑوں مظاہرین کا اوگرا بلڈنگ کا گھیراﺅ