اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 25مئی کے جلاﺅ گھیراﺅ کیسز میں عمران خان اور اسد عمر کو بری کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لانگ مارچ جلاو¿ گھیراو¿ کیسز میں سابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور اسد عمر کو بری کر دیا، سول جج نوید خان نے کیس کی سماعت کی، عمران خان اور اسد عمر کے خلاف تھانہ کورال میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”بیٹے کیخلاف مقدمات کی تفصیل دی جائے“سابق گورنر میاں اظہر ہائیکورٹ پہنچ گئے