لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں ڈینگی ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں ایک دن میں ڈینگی کے 24کیسز سامنے آ گئے ۔لاہور میں10 گوجرانوالہ میں 5ملتان میں 6نئے ڈینگی مریض رپورٹ ہوئے ،رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 17اور لاہور میں آٹھ مریض زیر علاج ہیں ۔
