world bank

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 35کروڑ ڈالر کی منظوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 35کروڑ ڈالر کے فنڈز کی منظوری دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فنڈز سے ادارہ جاتی اصلاحات کی جائینگی ،توانائی شعبے کے نقصانات پر بھی فنڈزسے رقم خرچ کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں 24گھنٹے میں 24ڈینگی مریض

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں