اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی آج سے جمع کرائے جائینگے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق متعدد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ،کاغذا ت کی جانچ پڑتال 24تا 30دسمبر تک ہو گی ۔
یہ بھی پڑھیں : عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 35کروڑ ڈالر کی منظوری