واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں نئی تاریخ رقم ،ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کیلئے نا اہل قرار دیدیا گیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے امریکہ میں پہلی بار صدارتی امیدوار کو نا اہل قرار دیا ہے ،سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث ہونے کی وجہ سے ٹرمٹ صدارتی امیدوار بننے کے اہل نہیں ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 35کروڑ ڈالر کی منظوری