aitzaz

”اب چیف الیکشن کمشنر پر حملے شروع کر دیے “ن لیگ انتخابات سے بھاگنا چاہتی ہے ،اعتزاز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف قانونی ماہر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہے اسی لیے اب الیکشن کمشنر پر حملے کیے جا رہے ہیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اعتزاز احسن نے کہا کہ اب چیف الیکشن کمشنر پر دباﺅ ڈالا جا رہا ہے ،الیکشن کمشنر کو ہٹایا گیا تو انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے،ن لیگ الیکشن سے بھاگ رہی ہے اسی لیے اب یہ کھیل شروع کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی آج سے جمع ہونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں