national saving

مرکزقومی بچت کا منافع میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی بچت نے مختلف سکیموں کے منافع میں کمی کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 18فیصد سے کم کر کے 16.40کر دیا گیا ،شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 21.72سے کم کر کے 20.80،ریگولر انکم سکیم کا 16.08سے کم کر کے15.12 فیصد کر دیا گیا ۔پنشن بینیفٹ اکاﺅنٹ کا منافع 16.32سے کم کر کے16.08 ،بہبود سیونگ کا منافع 16.32سے کم کر کے 16.08فیصد ،شہدا فیملی اکاﺅنٹ کا 16.32سے کم کر کے16.08 فیصد کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 35کروڑ ڈالر کی منظوری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں