sheheryar afridi

”ایک بار پھر گرفتاری کا خدشہ “شہریار آفریدی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے گرفتاری کے خدشے پر عدالت سے رجوع کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شہر یار آفریدی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دی ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ ایک بار پھر بے بنیاد مقدمہ میں انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : حسان نیازی بھی میدان میں آ گئے،جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان ،ہائیکورٹ سے رجوع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں