کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع دکی میں باراتیوںکی گاڑی حادثہ کا شکار ،پانچ جاں بحق ،آٹھ زخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دکی سے بارات بارخان جا رہی تھی کی گاڑی الٹ گئی ،پانچ افراد موقع پر جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،مرنے والوں میں دو خواتین دو بچیاں اور دو سالہ بچہ شامل ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : 3ماہ میں 30ہزار افغان خاندان واپس چلے گئے