پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت ،پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ،چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کل تک انتخابی نشان نہ ملا تو ہمارے امیدوار آزاد تصور ہو ں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : بلوچ لانگ مارچ شرکا کی گرفتاریاں،ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد عدالت میں طلب