cypher case

سائفر کیس ،فرد جرم کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس میںفرد جرم کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود کی درخواست ضمانت پرسپریم کورٹ نے حکومت اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچ مظاہرین گرفتاری کیس کی سماعت ،آئی جی اسلام آباد اور ایڈووکیٹ جنرل کی پیشی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں