کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری کے فیصل واڈا کو پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر فیصل واڈا نے شریک چیئرمین پی پی سے طویل ملاقات کی ،ملاقات میں عام انتخابات اور سندھ کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ،زرداری کی جانب سے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت پر واڈا نے چند دن کا وقت مانگ لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف ڈٹ گئی ،پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا اعلان