audio leeks

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس ،انٹیلی جنس بیورو اور ایف آئی اے کے سربراہ طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آڈیو لیکس کیخلاف کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلی جنس بیورو اور ایف آئی اے کے سربراہ کو طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے کو 19فروری کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں طلب کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : 162گرفتار بلوچ مظاہرین کی ضمانتیں منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں