america blames iran

بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملے،امریکہ نے ایران کو ذمہ دار قرار دیدیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے ایران پر بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملوں میں ملوث ہونے کا الزام دھر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان وائیٹ ہاﺅس کا کہنا ہے کہ ایران تجارتی جہازوں پر حملوں کی منصوبہ بندی میں شامل تھا ،اس نے حوثیوں کو حملوں کیلئے انٹیلی جنس معلومات فراہم کیں ۔سپین نے حوثیوں کیخلاف امریکی اتحاد میں شامل ہونے کی تردید کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس ،انٹیلی جنس بیورو اور ایف آئی اے کے سربراہ طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں