pervez ilahi

اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی کو دل کی تکلیف ،ایمبولنس پرراولپنڈی کارڈیالوجی ہسپتال منتقل

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل میں دل کی تکلیف ،فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید پرویز الٰہی کو دل میں تکلیف پر جیل کے ڈاکٹروں نے چیک کیا اور فوری ہسپتال منتقل کرنے کی تجویز دی ،سابق وزیر اعلیٰ کا ایمبولنس پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج ،عمران خان انصاف کیلئے سپریم کورٹ چلے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں