trade officer

سابق وزیراعظم شہباز شریف کا فیصلہ مستردبھارت میں ٹریڈ افسر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت نے بھارت میں ٹریڈ افسر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بھارت میں ٹریڈ افسر کی تعیناتی کا عمل روک دیا گیا ہے ،سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نئی دلی میں ٹریڈ افسر تعینات کرنے کی منظوری دی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں : اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی کو دل کی تکلیف ،ایمبولنس پرراولپنڈی کارڈیالوجی ہسپتال منتقل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں