اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف کی توشہ خانہ کیس میں نا اہلی ختم کرنے کیلئے دائر اپیل اعتراضات کے ساتھ واپس ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کو رٹ میں عمران خان کو اپیل پر اعتراضات دور کر کے دوبارہ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ،رجسٹرا ر سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ اپیل کے ساتھ دستاویزات مکمل نہیں ،دستاویزات مکمل کر کے اپیل دوبارہ دائر کی جائے ۔
