لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے جانے والے صدر لاہور بار سے تلخ کلامی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر بار رانا انتظار حسین امیدوار عامر جلیل کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے ،انہوں نے الزام لگایا کہ پولیس نے آراو کے دفتر جانے سے روکا اور ہتک آمیز رویہ اختیار کیا گیا ،اعلیٰ افسران کھلی پولیس گردی کا نوٹس لیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ”پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی کیوں نہیں لے رہے“جسٹس علی باقر کی الیکشن حکام کو جھاڑ