اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ۔
آج سے جمع شدہ تمام کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا عمل کاشروع کر دیا گیا جو 31 دسمبر تک جاری رہے گا۔اسکروٹنی میں کاغذات مسترد یا منظور ہونے کیخلاف الیکشن ٹربیونلز میں اپیل کی اجازت ہو گی ،آر اوز کے فیصلوں خلاف کل منگل 26 دسمبر سے اپیلیں دائر کی جاسکیں گی۔
