اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے 290گرفتار مظاہرین کو رہا کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی کمیٹی اور بلوچ کمیٹی میں جاری مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی ،عدالتی احکامات پر گرفتار 290مظاہرین کو رہا کر دیا گیا ،اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی ضابطے مد نظر رکھتے ہوئے مظاہرین کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں ۔
یہ بھی پڑھیں : عام انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ،سکروٹنی کا آغاز