پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی100،انڈیکس 61ہزار سے بھی نیچے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ،100انڈیکس 61ہزار سے بھی نیچے آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی کا رجحان مسلسل جاری ہے ،انڈیکس 60ہزار 197پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں