hina rabani

حنا ربانی کھر کے کاغذات نامزدگی جمع

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق وزیر خارجہ نے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے کاغذات جمع کرائے جو آر اوکی جانب سے منظور کر لیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : بلے کیلئے الیکشن کمیشن سے جنگ،تحریک انصاف آج پشاور ہائیکورٹ جائیگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں