n league

خواتین کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ میں لڑائی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن 2024کیلئے خواتین کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ میں اختلافات شدت اختیا ر کر گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر خواتین رہنماﺅں کی جانب سے قیادت پر نشستوں کی تقسیم کیلئے اقربا پروری ،دوستی اور رشتہ داریاں نبھانے کے الزامات لگائے جا رہے ہیں ،لیگی میٹنگز میں اکثر تلخ کلامی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : کاغذات نامزدگی فیس سے خزانے کو کروڑوں کا فائدہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں