سیاستدان کی آخری رسومات کے دوران اداکارہ تھلاپتی وجے پر چپل اچھال دیاگیا

سیاستدان کی آخری رسومات کے دوران اداکارہ تھلاپتی وجے پر چپل اچھال دیاگیا

 چنائے(شوبز ڈیسک )تامل سیاستدان کیپٹن وجے کانت کی آخری رسومات میں شرکت کے دوران بھارتی اداکار تھلاپتی وجے پر کسی نے چپل اچھال دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق   تھلاپتی وجے بھی  مشہور اداکار پر آنجہانی سیاستدان کی آخری کی رسومات میں شرکت کیلیے آئے اورواپس  جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے ان پر چپل پھینکی ۔یادرہے کہ 71 سالہ وجے کانت 28 دسمبر کو کورونا وائرس سے چل بسے تھے، وہ فلم نگری سے سیاست میں آئے تھے، انہوں نے سیاسی جماعت ڈی ایم ڈی کے بنائی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں