اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیض آباد دھرنا کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے آج پیش ہو نے کا امکان ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کی پیشی کے تناظر میں وزارت داخلہ میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ۔یاد رہے کہ دھرنا کمیشن نے جنرل (ر) فیض حمید کو طلب کر رکھا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : وزیرستان میں 6پنجابی حجام قتل