لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق رہنما عمر ڈار کی بازیابی کے لیے درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ،آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمرڈار کی والدہ کی درخواست پر عدالت میں سماعت ہوئی ،عدالت نے آئی جی پنجاب کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی روشنی میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع