imran bushra

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کی 6مقدمات میں ضمانت میں توسیع کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان کی 6مقدمات میںاور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی جعلی رسید کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری میں 16جنوری تک توسیع کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”شعیب شاہین کے کاغذات کیوں مسترد کیے “الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں