کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ،36پیسے سستا ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 281.36روپے کا ہو گیا ۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاﺅ کا سلسلہ جاری ،انڈیکس 65ہزار کی سطح پر جانے کے بعد واپس 64ہزار پر آ گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف حکومت کے آخری سال سرکاری اداروں کے منافع بارے اہم انکشاف