lhr high court

”بلے کا نشان واپس ملے گا یا نہیں “لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار سے سوالات کے جواب مانگ لیے کہ کیا ہائیکورٹ ان معاملات میں دخل اندازی کر سکتی ہے جو سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہو ،کیا جو ریلیف کسی اور عدالت سے ملا ہے وہی ریلیف لاہور ہائیکورٹ دے سکتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : چوہدری پرویز الٰہی کی صحت بارے انتہائی پریشان کن خبر آ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں