imran fawad

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان اورفواد چوہدری پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبران نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ،دوران سماعت ملزمان کو فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی ،بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کر دی گئی ،کیس کی سماعت 16 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : تاریخ کی بدترین پری پول دھاندلی جاری ہے ،کھوسہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں