earth quake

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کیے گئے ،لوگ کلمے کا ورد کرتے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے تیز جھٹکوں کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا ،لوگ گھروں اور دفتروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ کا ورد کرتے رہے ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.9ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی گہرائی 137کلومیٹر اور مرکز افغان تاجک بارڈر بتایا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان اورفواد چوہدری پر فرد جرم عائد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں