PTI

تحریک انصاف سے” بلا “پھر چھن گیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان پر حکم امتناع واپس لے لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا 22دسمبر کا فیصلہ بحال کر دیا ،حکم امتناع واپس لینے کے بعد پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال ہو گیا ،بیرسٹر گوہر پارٹی چیئرمین شپ سے محروم ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”الیکشن کی راہ میں رکاوٹ کون“چیف جسٹس نے خدشہ ظاہر کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں