gohar ali

”بلے “کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ کل ہی ہم سپریم کورٹ جائینگے اور درخواست دینگے کہ ہمارا موقف سنا جائے ،امید ہے کہ ہمیں انصاف ملے گا ،سپریم کورٹ بھی اگر بلے کا نشان بحال نہیں کرتی تو بھر ہم پلان بی پر عمل کرینگے ،ہر امیدوار آزاد الیکشن لڑے گا ،الیکشن میں جو بھی جیتے گا لیکن اصل میں جمہوریت کی ہار ہو گی ،ہم میدان کسی صورت خالی نہیں چھوڑیں گے ،یہ ہمارے انڈر 19 سے بھی گھبرا رہے ہیں ،شفاف الیکشن نہ کرائے تو آئی ایم ایف معاہدے سمیت معیشت پر برا اثر پڑے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف سے” بلا “پھر چھن گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں