attack

باجوڑ میں جے یو آئی امیدوار پر دہشتگرد حملہ

باجوڑ (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام کے امیدوار قاری خیراللہ کی گاڑی کو دھماکہ سے اڑانے کی کوشش ،کوئی جانی نقصان نہ ہوا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈی پی او نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی ف کے امیدوار دھماکہ میں محفوظ رہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف سے” بلا “پھر چھن گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں