PPP

پنجاب کی سیاست میں جوڑ توڑ جاری5،اہم شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کو تیار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے اہم سیاسی شخصیات سے رابطے ،قیادت کے دورہ لاہور میں توسیع کا امکان
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کے پی پی قیادت سے معاملات طے پا گئے ،پانچ اہم سیاسی شخصیات کا پی پی میں شمولیت کا امکان بتایا گیا ہے ،پیپلز پارٹی پنجاب تنظیم نے قیادت کے لاہور کے دورے میں توسیع کی درخواست کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : نیب سزایافتہ کیلئے 10سال کی نااہلی بحال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں