اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت نے مہنگائی کی ماری عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا، قیمت میں 4.12روپے یونٹ اضافہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،اضافہ نومبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ،صارفین کو جنوری کے بلوں میں اضافہ ادائیگیاں کرنا ہو نگی ۔
یہ بھی پڑھیں : فیض حمید دھرنا کمیشن کے سامنے پیش ،حکومت کیخلاف سازش کے الزامات کی تردید