justice musarat

کسی کو صادق اور امین قرار دینے والا جج کیا خود بھی اس معیار پر پورا اترتا ہے ،جسٹس مسرت ہلالی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں ارکان پارلیمنٹ کی آرٹیکل 62 ون ایف اور الیکشن ایکٹ کے سیکشن 232 کے تحت نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی کے اہم ریمارکس سامنے آ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کیس کی سماعت کرنے والے سات رکنی بینچ میں شامل جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ کیا کسی کو صادق اور امین قرار دینے والے جج کیلئے بھی کوئی معیار ہے ،کیا وہ جج خود اس معیار پر پورا اترتا ہے جو کسی کو صادق اور امین قرار دے ۔

یہ بھی پڑھیں : مہنگائی کی ماری عوام کو ایک اور تحفہ ،بجلی 4روپے 12پیسے یونٹ مہنگی کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں