ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اور بےبو کرینہ کپور نے انڈین اسٹریٹ پریمیئر لیگ (آئی ایس پی ایل) میں کولکتہ ٹیم کی ملکیت کے حقوق حاصل کرلیے۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اور بےبو کرینہ کپور نے انڈین اسٹریٹ پریمیئر لیگ (آئی ایس پی ایل) میں کولکتہ ٹیم کی ملکیت کے حقوق حاصل کرلیے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے پوسٹ شیئرکرتے ہوئے کولکتہ کرکٹ ٹیم خرید نے کا اعلان کیا ہے۔کرینہ کپور نے ایک ویڈیو شیئرکرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ کرکٹ، ایک روایت ہے جسے ہم پروان چڑھاتے ہیں، ایک محبت جسے ہم بانٹتے ہیں، بلآخر یہ ہمارے خاندان منتقل ہوتا آرہا ہے۔
![سیف علی خان اور کرینہ کپور کی کرکٹ کے میدان میں انٹری](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/Z14-1-940x480.jpg)