4 deaths

گھر میں آگ لگنے سے 4بہن بھائی جاں بحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گھر میں آگ لگنے سے چار بہن بھائی جھلس کر دم توڑ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقہ اچھرہ میں بابا اعظم چوک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ،رہائشگاہ کی پانچویں منزل پر اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ نے پورے فلور کو گھیر لیا ،وہاں موجود کم عمر چار بہن بھائی جاں بحق ہو گئے ،واقعہ سے پورے علاقہ میں سوگ کی فضا بن گئی اور ہی آنکھ اشکبار نظر ہو گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں