پنو عاقل (مانیٹرنگ ڈیسک) تیز رفتار کوچ بے قابو ہو کر الٹ گئی ،پانچ مسافر جاں بحق اور 15زخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ کوچ ڈرائیورکی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ،پانچ مسافر موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : گھر میں آگ لگنے سے 4بہن بھائی جاں بحق