fog

پنجاب میں شدید دھند ،25پروازیں منسوخ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں شدید دھند کے ڈیرے ،آج بھی 25پروازیںمنسوخ کر دی گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شدید دھند کے باعث چار دن میں 140پروازیں منسوخ جبکہ 300متاثر ہوچکی ہیں،پشاور میں تمام پروازوں کو ری شیڈول کر دیا گیا ہے ۔سیالکوٹ اور پشاور کے مسافروںکو بسوں کے زریعے منزلوں پر پہنچایا جا رہا ہے ،غیر ملکی پروازوں کو متبادل ائیرپورٹس پر اتارا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھین : گھر میں آگ لگنے سے 4بہن بھائی جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں