supreme court

تاحیات نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے سات رکنی بینچ نے چیف جسٹس کی سربراہی میں آرٹیکل 62ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کی ،سماعت براہ راست ٹیلی کاسٹ کی گئی ۔چیف جسٹس قاضی فائز نے کہا ہے کہ کیس کاجلد مختصرفیصلہ سنائیں گے لیکن شاید آج نہیں سنایا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں