لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایوان بالا میں انتخابات معطل کرنے کی قرارداد پر بلاول بھٹو کا ردعمل سامنے آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں ایک تقریب کے دوران چیئرمین پیپلز پارٹی سے سوال کیا گیا کہ سینٹ میں آپ کے رکن نے الیکشن معطل کرنے کی قرارداد کی حمایت کی ہے ،آپ اس قرارداد پر کیا کہیں گے ۔بلاول نے مختصر جواب دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن ہوں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”پارٹی نے سینیٹ قرارداد کو سپورٹ نہیں کیا،بہرہ مند تنگی سے جواب طلبی ہو گی “