barrister gohar

قرارداد پر پی ٹی آئی کا دبنگ اعلان ،گیندعدالت عظمیٰ کے کورٹ میں پھینک دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے بھی سینیٹ میں الیکشن معطل کرنے کی قرارداد کو مسترد کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹر گوہر علی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ عام انتخابات 8فروری کو ہی ہونگے ،14سینیٹرز کی قرارداد کی کوئی آئینی و قانونی حیثیت نہیں ہے ،سپریم کورٹ آٹھ فروری کو الیکشن کرانے کے اپنے حکم نامے پر عمل کرائے ،تمام سیاسی جماعتوں کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ یقینی بنائی جائے ۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن معطل کرنے کی قرارداد،بلاول بھٹو کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں