کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،ہر جانب خوف و ہراس پھیل گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا ،لوگ گھروں ،دکانوں اور دفاتر سے کلمہ کا ورد کرتے باہر کو دوڑ پڑے ۔زلزے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا ،شدت 4.6ریکارڈ کی گئی ۔
![](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/earth-qu-940x480.jpg)