چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق

حافظ آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر چار افراد جاںبحق کئی زخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حافظ آباد کے علاقہ جامکے میں بکریوں کیلئے چھت پر آگ جلانے سے چھت زمیں بوس ہو گئی ،ملبے تلے دب کر چار افراد دم توڑ گئے ،کئی زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں