اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت نے نو مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے کابینہ کی کمیٹی تشکیل دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم کی ہدایت پر پانچ رکنی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،کمیٹی کی سربراہی وزیر قانون احمد عرفان کرینگے ،کمیٹی میں وزرائے داخلہ ،اطلاعات اور انسانی حقوق کے ارکان بھی شامل ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : پرویز الٰہی کو دل کی تکلیف ،اڈیالہ جیل سے آر آئی سی منتقل کر دیا گیا